موبائل گلاس یا موبائل پروٹیکٹر
السلام علیکم جب بھی ہم نیا موبائل لے لیتے ہیں تو سب سے پہلے ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کہ کوئی اچھا سا کور لیں یا پھر اس کے اوپر گلاس لازمی لگوا لیں اور جب ہم گلاس لگواتے ہیں تو دکان والا عام سے تقریبا 100 یا 120 یہاں پھر تقریبا 150 روپے لیتا ہے اور بہت ہی خزانہ خوش ہو کر اپ کو کہتا ہے کہ یہ بہت ہی زیادہ اچھا گلاس ہے مجھے ابھی اپ لوگوں کا پتہ تو نہیں ہے لیکن میں 100 فیصد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ جتنے بھی لوگ کمنٹ کریں گے ان کے موبائل کے گلاس سب سے ہلکے لگے ہوں گے جو اچھا گلاس ہے وہ تقریبا شاید ہی کسی کا لگا ہو اب اتے ہیں اپنے ٹاپک کی طرف موبائل گلاس میں ایک سادہ گلاس ہوتا ہے یہاں پالش گلاس بھی اسے کہتے ہیں اس کے بعد ایک 9 ڈی 11 ڈی اور 21 ڈی گلاس ہوتا ہے ہم وہ لگوا کر سمجھتے ہیں کہ موبائل کی سکرین اپ محفوظ ہے جبکہ یہ ہماری غلط فہمی ہوتی ہے اس وقت جو سب سے اچھا گلاس ہے وہ (OG)
او جی گلاس ہے جس سے صحیح معنوں میں موبائل کی سکرین کی حفاظت ہوتی ہے اگر اپ لوگوں کو گلاس لگوانا ہے تو ہمیشہ اوجی گلاس لگوائیں جس کی قیمت تقریبا 200 روپے یہاں پیٹ 250 روپے ہے عام طور پر اگر کوئی اپ سے زیادہ لیتا ہے یا پھر اپ کے علاقے میں زیادہ ریٹ ہے تو اس کا میں کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن 50 یا 100 کی بجائے ہمیشہ یہ والا اوجی گلاس لگوائیں ساتھ میں میں نے گلاس کی تصویریں بھی لگا دی ہیں تاکہ اپ کو دیکھنے میں اسانی ہو یہ اوجی گلاس بہت ہی زیادہ مضبوط ہوتا ہے دوسرے گلاس کی طرح نکارا نہیں ہوتا اگر اپ کو ایسے سمجھ اگئی ہے تو نیچے کمنٹ لازمی کریں اور یہ بھی بتائیں کہ اپ کے موبائل پر اس وقت کون سا گلاس لگا ہوا ہے؟
اگلی پوسٹ اپ کو کس ٹاپک پر چاہیے بتا دیں کوشش کریں گے کہ اپ کو اس کے بارے میں مکمل علم دیا جائے
(Apna pk ONLINE)

